پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

شرجیل اور خالد لطیف کے ساتھ تصویر میں موجود شخص ثناء اللہ منظر عام پر ،پی سی بی کو اہم پیشکش،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی ) شرجیل خان اور خالد لطیف کے ساتھ تصویر میں موجود مشکوک شخص نے خود کو تحقیقات کے لیے پیش کر دیا۔ یو اے ای میں مقیم ثنااللہ بلوچ کہتے ہیں کہ کبھی جوا نہیں کھیلا ، کئی کرکٹرز کے ساتھ دوستی ہے۔ پی ایس ایل کرپشن سکینڈل میں مشکوک شخص کو سامنے آگیا ، فکسنگ ڈرامے کے نامعلوم کردار کو ڈھونڈ نکالا۔ ثناء اللہ کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے

جو دبئی کی معروف کاروباری شخصیت ہیں۔ ویڈیو پیغام میں ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف کیساتھ کھانا کھایا ، کوئی گڑبڑ نہیں کی ، پی سی بی کی تحقیقات میں مدد کریں گے۔ ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں سے دوستی کرنا کوئی جرم نہیں ، صرف پاکستانی ہی نہیں دوسرے ممالک کے کھلاڑیوں کیساتھ بھی تصاویر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…