دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ سے ان کے گولڈ میڈل واپس لے لیے گئے۔۔ وجہ ایسی کہ یقین نہیں کریں گے
اسلام آباد ( آن لائن)دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو ساتھی کی نالائقی کی سزا بھگتنی پڑ گئی،ممنوعہ ادویات کا استعمال ثابت ہونے پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے جمیکا کی ٹیم گولڈ میڈل واپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ سے وہ چیز چھن… Continue 23reading دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ سے ان کے گولڈ میڈل واپس لے لیے گئے۔۔ وجہ ایسی کہ یقین نہیں کریں گے









































