عرفان کی جگہ ایک اوراہم فاسٹ باؤلر کو ون ڈے سکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا
کراچی(آئی این پی )پاکستان کر کٹ بورڈ( پی سی بی) نے محمد عرفان کی جگہ جنید خان کو ون ڈے اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔فاسٹ بولر محمد عرفان والدہ کے انتقال کے باعث وطن واپس آ رہے ہیں جن کی جگہ جنید خان کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے، وہ جلد قومی ٹیم… Continue 23reading عرفان کی جگہ ایک اوراہم فاسٹ باؤلر کو ون ڈے سکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا