بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر بروک لیزنر پر ایک سال کی پابندی عائد

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر بروک لیزنر پر ایک سال کی پابندی عائد

لاس اینجلس( آن لائن ) سابق ہیوی ویٹ چیمپئن اور ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر بروک لیزنر کے مداحوں کیلئے ایک بری خبر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نویڈا اتھلیٹک کمیشن کی جانب سے بروک لیزنر پر نہ صرف ایک سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ہے بلکہ ان پر… Continue 23reading ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر بروک لیزنر پر ایک سال کی پابندی عائد

’’پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ‘‘ گرین شرٹس نے کارکردگی کے سارے ریکارڈز توڑ دیے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

’’پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ‘‘ گرین شرٹس نے کارکردگی کے سارے ریکارڈز توڑ دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برسبین میں کھیلےجانے والے پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے 429رنز کے جواب میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 142 بناکر آؤٹ ہوگئی ہے، سرفراز احمد 59رنز بناکر نمایاں رہے۔آسٹریلیا نے پاکستان کو فالوآن نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے۔آج جب… Continue 23reading ’’پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ‘‘ گرین شرٹس نے کارکردگی کے سارے ریکارڈز توڑ دیے

پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

برسبین (آئی این پی)پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان برسبین میں کھیلے جارہے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلوی بلے بازوں کے خلاف انتہائی نپی تلی بولنگ کرائی ، لیفٹ آرم پیسرنے لگاتار41 گیندوں پر حریف بلے بازوں کو کوئی رن… Continue 23reading پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں چار پاکستانی اور تین بھارتی گرفتار ، شرمناک وجہ سامنے آگئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں چار پاکستانی اور تین بھارتی گرفتار ، شرمناک وجہ سامنے آگئی

ڈھاکا(آئی این پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ پر جوئے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، پولیس کی جانب سے50 افراد کو حراست میں لیا گیا، چار پاکستانی اور تین بھارتی بھی شامل تھے، ایک انڈین کو ڈی پورٹ کردیا گیا، معروف برطانوی بیٹنگ سائٹ سمیت 12 ویب سائٹس کو بلاک کردیا گیا۔دوسری جانب فرنچائز مالکان نقصان کا… Continue 23reading بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں چار پاکستانی اور تین بھارتی گرفتار ، شرمناک وجہ سامنے آگئی

ہنگامہ آرائی کرنے پرعالمی باکسر کو3ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

ہنگامہ آرائی کرنے پرعالمی باکسر کو3ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

نیویارک (آئی این پی)امریکہ کے عالمی باکسنگ چیمپیئن ٹیرنس ‘بڈکروفرڈ کو گاڑیوں کی ورکشاپ میں ہنگامہ کرنے پر 90 دن کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔جج نے 29 سالہ امریکی باکسر کو دو برس تک پروبیشن اور کمیونٹی سروس کرنے کے لیے 120 گھنٹے صرف کرنے کا حکم دیا۔خیال رہے کہ ٹیرنس کو اپریل… Continue 23reading ہنگامہ آرائی کرنے پرعالمی باکسر کو3ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

برسبین ٹیسٹ ،پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے منفرد ریکارڈ اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

برسبین ٹیسٹ ،پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے منفرد ریکارڈ اعزاز اپنے نام کرلیا

برسبین (آئی این پی)پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان برسبین میں کھیلے جارہے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلوی بلے بازوں کے خلاف انتہائی نپی تلی بولنگ کرائی ، لیفٹ آرم پیسرنے لگاتار41 گیندوں پر حریف بلے بازوں کو کوئی رن… Continue 23reading برسبین ٹیسٹ ،پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے منفرد ریکارڈ اعزاز اپنے نام کرلیا

سلمان بٹ نے سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

سلمان بٹ نے سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان واوپنر سلمان بٹ نے قائداعظم ٹرافی میں شاندار کارکردگی دکھاکر قومی سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا ہے۔سلمان بٹ نے قائداعظم ٹرافی میں واپڈاکی قیادت کرتے ہوئے ٹائٹل جیتا جبکہ حبیب بینک کے خلاف فائنل میچ کی دونوں اننگزمیں سنچریاں اسکورکیں۔ انہوں نے پہلی اننگزمیں رن آؤٹ… Continue 23reading سلمان بٹ نے سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا

برسبین ٹیسٹ ،قومی ٹیم بولنگ ، فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی ناکام ،گرین شرٹس پراننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

برسبین ٹیسٹ ،قومی ٹیم بولنگ ، فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی ناکام ،گرین شرٹس پراننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے

برسبین (آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بولنگ اور فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی بری طرح ناکام ہوگئی،قومی کرکٹ ٹیم پر پہلے ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے،آسٹریلیا کے 429رنز کے جواب میں محض 97رنز پر پاکستان کے 8کھلاڑی پویلین لوٹ گئے،6پاکستانی بلے باز ڈبل فگر… Continue 23reading برسبین ٹیسٹ ،قومی ٹیم بولنگ ، فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی ناکام ،گرین شرٹس پراننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے

چنائی ٹیسٹ، انگلینڈ نے معین علی کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

چنائی ٹیسٹ، انگلینڈ نے معین علی کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے

چنائی(آئی این پی)بھارت اور انگلینڈ کے مابین پانچویں ٹیسٹ میں انگلش ٹیم نے معین علی کی زمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے۔انگلینڈ کی جانب سے معین علی120رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں،جبکہ جوئے روٹ 88،بریسٹو49 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ بھارت کی جانب سے جدیجہ… Continue 23reading چنائی ٹیسٹ، انگلینڈ نے معین علی کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے