اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہور قلندر کے مابین میچ پر جوا ،7گرفتار
راولپنڈی(آن لائن)پاکستان سپرلیگ،جواریوں کی اندرون اور بیرون ملک چاندی ہوگئی،جڑواں شہروں میں بھی جواری گروہ سرگرم،اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے مابین میچ پر جوا کھیلنے والے7سٹے باز راولپنڈی سے دھرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے انعقاد سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے جہاں بیرون ملک سٹے باز متحرک ہیں،وہاں اندرون ملک بھی سٹے… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہور قلندر کے مابین میچ پر جوا ،7گرفتار











































