پاکستان میں غلط کاموں کے لئے دماغ کااستعمال زیادہ ہے‘ جاوید میانداد
لاہور( این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پاکستان میں غلط کاموں کے لئے دماغ کااستعمال زیادہ ہے،عوام سڑکوں پرآئیں اوراحتجاج کریں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سوال کیاکہ بورڈنے دونوں کھلاڑیوں کوپی ایس ایل میں کیوں بھیجا۔بورڈکو انہیں پی ایس ایل میں… Continue 23reading پاکستان میں غلط کاموں کے لئے دماغ کااستعمال زیادہ ہے‘ جاوید میانداد











































