شرجیل اور خالد لطیف کیخلاف سخت ترین کارروائی کی اصل وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے حکام نے اپنی مرضی سے دونوں کھلاڑیوں کو فوری طور پر معطل کرنے کے بعد گھر نہیں بھیجا۔پی ایس ایل میں بکیز سے روابط اور اسپاٹ فکسنگ الزامات کے تحت شرجیل خان اور خالد لطیف کو ایونٹ سے باہر کیا گیا مگر اب جو رپورٹس سامنے آرہی ہیں… Continue 23reading شرجیل اور خالد لطیف کیخلاف سخت ترین کارروائی کی اصل وجہ سامنے آگئی









































