پاکستان سپرلیگ ،ڈیرن سیمی کا پشتو میں ایسا ٹویٹ جس نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی
دبئی (آئی این پی ) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی میدان میں کچھ نہ کچھ مختلف انداز اختیار کر کے سب کی توجہ اپنی جانب حاصل کرنے کے لیے شہرت رکھتے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران ڈیرن سیمی نے حسن علی کی… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ،ڈیرن سیمی کا پشتو میں ایسا ٹویٹ جس نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی







































