ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سپر سٹارز چلے گئے تو کوئی بات نہیں۔۔۔! سرفراز احمد نے ایسی بات کردی کہ دِل جیت لئے

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی ) پی ایس ایل کی پہلی فائنلسٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فائنل سے پہلے تیاریاں مکمل کر لیں ، کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سپر سٹارز چلے گئے تو کوئی بات نہیں، نئے کمبی نیشن کے ساتھ فائٹ کریں گے، جیت پر نظریں جما لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے یہاں کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس میں حصہ لیا،

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عوام کو دیکھ کر کھلاڑی بھی پرجوش ہو چکے ہیں ، سیکیورٹی انتظامات دیکھ کر خوشی ہوئی ، امید ہے سٹیڈیم شائقین سے بھرا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ سپر سٹارز چلے گئے تو کوئی بات نہیں، نئے کمبی نیشن کے ساتھ فائٹ کریں گے، جیت پر نظریں جما لی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…