جمعرات‬‮ ، 12 جون‬‮ 2025 

اگلے سال پاکستان سپر لیگ میں ٹیموں کی تعداد5سے بڑھ کر8ہوجائے گی،کون سا چینل ٹیم خریدرہاہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)اگلے سال پاکستان سپر لیگ میں ٹیموں کی تعداد5سے بڑھ کر8ہوجائے گی،کون سا چینل ٹیم خریدرہاہے؟معروف کرکٹر باسط علی کا حیرت انگیزدعویٰ، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف کرکٹر باسط علی نے انکشاف کیا ہے کہ

اگلے سال پاکستان سپر لیگ میں ایک نہیں بلکہ تین ٹیموں کا اضافہ کیاجارہاہے اور چینل ”ہم ٹی وی“ بھی ایک ٹیم خرید رہا ہے ، آئندہ سال سپر لیگ میں ٹیموں کی مجموعی تعداد پانچ سے بڑھ کر 8ہوجائے گی۔


Which Channel Purchasing New Team Franchise In… by aman57

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…