میچ فکسنگ،ناصرجمشید اوریوسف گرفتار
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میں میچ فکسنگ میں ملوث پاکستانی کرکٹر ناصرجمشید اورایک مشکوک شخص یوسف کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ناصرجمشید اورایک مشکوک شخص یوسف کوبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے گرفتارکرلیاہے ۔ جبکہ برطانوی میڈیاکے مطابق ناصرجمشید اوریوسف کی گرفتاری کاتعلق پاکستان سپرلیگ میں جاری میچ فکسنگ سکینڈل سے ہے ۔ناصرجمشید اوریوسف کی… Continue 23reading میچ فکسنگ،ناصرجمشید اوریوسف گرفتار









































