اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

 میچ فکسنگ،ناصرجمشید اوریوسف گرفتار

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میں میچ فکسنگ میں ملوث پاکستانی کرکٹر ناصرجمشید اورایک مشکوک شخص یوسف کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ناصرجمشید اورایک مشکوک شخص یوسف کوبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے گرفتارکرلیاہے ۔

جبکہ برطانوی میڈیاکے مطابق ناصرجمشید اوریوسف کی گرفتاری کاتعلق پاکستان سپرلیگ میں جاری میچ فکسنگ سکینڈل سے ہے ۔ناصرجمشید اوریوسف کی گرفتاری کی برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے بھی تصدیق کردی ہے ۔نیشنل کرائم ایجنسی کے ترجمان نے بتایاہے کہ ان افراد کو13فروری کوگرفتارکیاگیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…