لاہورمیں پاکستان سپر لیگ کا جادو ،پختون تاجروں، ننھے شائقین نے دِل جیت لئے
لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا ‘ لبرٹی مارکیٹ کے پختون تاجروں، ننھے شائقین کا پشتوگانوں پر علاقائی رقص ‘پٹھان تاجر برادری پشاور زلمی کی جیت کیلئے پرعزم ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے فائنل کا بخارشائقین کرکٹ کو چڑھ گیا، پختون اور تاجر برادری بھی خوشی… Continue 23reading لاہورمیں پاکستان سپر لیگ کا جادو ،پختون تاجروں، ننھے شائقین نے دِل جیت لئے









































