آئی سی سی سالانہ رینکنگ جاری ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
دبئی (آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، رینکنگ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم سرفہرست،انگلینڈ دوسرے اور پاکستان ایک درجے ترقی پاکر تیسرے نمبر پر آگیا ہے، بھارت کی ٹیم دو درجے تنزلی کے بعد چوتھے، جنوبی افریقہ کی ٹیم دو درجے تنزلی کے سا تھ… Continue 23reading آئی سی سی سالانہ رینکنگ جاری ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا









































