’’ریکارڈز کے انبار ‘‘پاکستانی شیر یونس خان نے جاتے جاتے ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا!
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی یونس خان ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی آخری ٹیسٹ سیریز کے دوران کرکٹ کے ریکارڈ قائم کرتے جارہے ہیں۔ یونس خان زیادہ کیچز تھامنے والوں کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آگئے۔ یونس خان نے برج ٹاؤن ٹیسٹ میں روسٹن چیس کومیدان بدر کرنے میں محمد عامر… Continue 23reading ’’ریکارڈز کے انبار ‘‘پاکستانی شیر یونس خان نے جاتے جاتے ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا!









































