اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو دنیائے کرکٹ سے وابستہ ہر ملک میں مردوں اور عورتوں کی الگ الگ کرکٹ ٹیمیں موجود ہیں مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ایک ملک ایسا بھی ہے جس کا ایک عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی نہ مرد ہے اور نہ ہی عورت بلکہ خواجہ سرا ہے اور طویل عرصہ تک مردوں کی ٹیم میں کھیلتا رہا ہے۔اوصاف نیوز کے مطابق جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے
مایہ ناز آل رائونڈ جیک کیلس نے 17سال تک اپنے ملک کیلئے متعدد ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20میچز میں حصہ لیا۔ باوجود اس کے کہ ان کے ارد گرد گرل فرینڈز کا تانتا بندھا نظر آتا تھاآل رائونڈر کھلاڑی مردانہ صفات سے محروم تھے اور ایک خواجہ سراءتھے ۔لیکن ان کے کرکٹ سے لگائو اور شوق نے ان کی اس کمی کو بہت حد تک لوگوں کی عقابی نگاہوں سے طویل عرصہ تک چھپائے رکھا۔