اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’بھارت نے ایک بار پھر اپنی اوقات دکھا دی ‘‘ پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ کیا کام کر ڈالا ؟ افسوسنا ک انکشاف

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ہائی کمیشن نے 10 سے 14 مئی تک دہلی میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چمپئن شپ کیلئے پاکستانی ریسلرز کو ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔سیکرٹری پاکستان ریسلنگ فیڈریشن محمد ارشد نے بتایا کہ

45 دن قبل ہم نے اپنے بھارت کے ویزے کیلئے درخواست دی تھی تاہم ہمیں اب بتایا گیا ہے کہ بھارت نے ایونٹ کیلئے ہامرے ریسلرز اور آفیشلز کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔پانچ دن دہلی میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے محمد انعام بٹ اور محمد بلال کو شرکت کرنا تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہماری فیڈریشن نے یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ کو تحریری شکایت کردی اور مطالبہ کیا کہ بھارت کو اس وقت تک ایونٹ کی میزبانی کے حقوق نہ دیے جائیں ٗجب تک وہ پاکستان سمیت ایونٹ میں شرکت کرنے والے تمام ممالک کے کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی نہ کرائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…