’’شیر مردان کیلئے بڑا اعزاز‘‘ پی سی بی کون سا عہدہ دینے جا رہی ہے ؟ فیصلہ ہو گیا
لاہور(آئی این پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسٹار بیٹسمین یونس خان کیلئے ریٹائرمنٹ کے بعد نئی ذمہ داری کا تعین کرلیا ۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو قومی انڈر 19 ٹیم کا مینٹور تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کو ریٹائرمنٹ بعد… Continue 23reading ’’شیر مردان کیلئے بڑا اعزاز‘‘ پی سی بی کون سا عہدہ دینے جا رہی ہے ؟ فیصلہ ہو گیا











































