اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹ بال میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟فیفا رینکنگ جاری حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت 21 برس بعد پہلی بار فیفا رینکنگ میں ٹاپ 100 میں شامل ہوگیا۔بھارت نے آخری مرتبہ ٹیم نے یہ اعزاز 1996 میں حاصل کیا تھا جب آل ٹائم بیسٹ رینکنگ 94 پر قدم رکھے تھے جبکہ نوم پنا میں مارچ 22 کو کمبوڈیا کے خلاف3-2 سے کامیابی اور پھر 28 مارچ کو ینگون میں میانمار کے خلاف 1۔0 سے کامیابی کی بدولت اس کی رینکنگ میں بہتری آئی۔

دوسری جانب فیفا رینکنگ میں پاکستان کی201 ویں پوزیشن میں کوئی بھی فرق نہیں آیا ہے جبکہ ٹاپ پر بدستور برازیل کی ٹیم موجود ہے۔ پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپئن سائیڈ نے گزشتہ ماہ 7 برس بعد نمبر ون پوزیشن حاصل کی تھی، ارجنٹائن دوسرے اور جرمنی تیسرے نمبر پر ہے جبکہ چوتھی سے دسویں پوزیشن پر بالترتیب چلی، کولمبیا، فرانس، بیلجیئم، پرتگال، سوئٹزرلینڈ اور اسپین موجود ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…