شعیب ملک نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا
لاہور(آئی این پی)کرکٹر شعیب ملک آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں لگاتار چھٹی بار پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔ ان کے علاوہ صرف آٹھ دیگر کھلاڑی یہ ٹورنامنٹ چھ بار کھیل چکے ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ان دیگر آٹھ کھلاڑیوں میں آسٹریلیا کےرکی… Continue 23reading شعیب ملک نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا











































