رونالڈینو ٹیم کے ہمراہ 6سے 8جولائی کو پاکستان کا دورہ کرینگے ،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (آن لائن) عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈینو اپنی ٹیم کے ہمراہ 6سے 8جولائی کو پاکستان کا دورہ کرینگے جن کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نامور فٹبالر رونالڈینو… Continue 23reading رونالڈینو ٹیم کے ہمراہ 6سے 8جولائی کو پاکستان کا دورہ کرینگے ،ترجمان پاک فوج











































