جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

بیک وقت سب کو خوش رکھنا ہوتا ہے‘پاکستان کی شاندار جیت پر ثانیہ مرزا نے کیا حیران کن بیان دیا؟

datetime 19  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کا میچ ہو تو سب سے زیادہ پریشانی بھارت کی بیٹی اور پاکستان کی بہو ثانیہ مرزا کو ہوتی ہے کیونکہ انہوں نے ایک ہی وقت میں اپنے شوہر اور دیوروں کو بھی خوش رکھنا ہوتا ہے اور بھائیوں کی عزت کا خیال بھی ان کی ذمہ داری بن جاتی ہے۔ ایسا ہی کچھ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں بھی ہوا اور ثانیہ مرزا نے تقریبا دونوں ٹیموں کو ہی سپورٹ کیا۔

خوش قسمتی سے پاکستان نے اس میچ میں عمدہ اور شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارت کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے ان کا غرور خاک میں ملایا تو ثانیہ مرزا کو سمجھ نہ آئی کہ اب وہ کس طرح پاکستان کو مبارک دیں اور بھارت کی دل آزاری بھی نہ ہو۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا بھارت کرکٹ میں ہار گیا مگر ہاکی میں جیت گیا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو مبارک ہو، کھیل حساب چکتا کرنے کیلئے بہترین چیز ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…