شاندار کامیابی،اب پاکستان کرکٹ ٹیم کو مجموعی طورپر کتنے لاکھ ڈالر ملیں گے؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
لندن (این این آئی ) چیمپئنزٹرافی فائنل جیت کرپاکستان ٹیم بائیس لاکھ ڈالرانعامی رقم کی حقداربن گئی۔ فائنل ہارنے پربھارت کو گیارہ لاکھ ڈالرپراکتفا کرنا پڑا۔ حسن علی نے پانچ میچوں میں تیرہوکٹیں لیکرگولڈن بال جیت لی۔ بھارتی اوپنرشیکھر دھون نے تین سواڑتیس رنزبناکرگولڈن بیٹ حاصل کیا۔ پاکستان نے چیمپئنزٹرافی فائنل میں بھارت کو ایک… Continue 23reading شاندار کامیابی،اب پاکستان کرکٹ ٹیم کو مجموعی طورپر کتنے لاکھ ڈالر ملیں گے؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے











































