فاتح کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ کل کس شہر پہنچ رہے ہیں؟اعلان کردیاگیا
لندن( آن لائن ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم پاکستانی ٹیم نے وطن واپسی کے لیے اڑان بھر لی ہے۔چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم نے لندن کے گیٹ وک ایئرپورٹ سے براستہ دبئی وطن واپسی کے لئے اڑان بھر لی ہے۔ وطن واپس آنے والے کھلاڑیوں میں قومی ٹیم کے کپتان… Continue 23reading فاتح کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ کل کس شہر پہنچ رہے ہیں؟اعلان کردیاگیا









































