بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کی جیت پر شرط،پاکستانی نوجوان نے بھارتی لڑکیوں سے شرط جیت کر کیا کام کروایا؟ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

datetime 19  جون‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے درمیان فائنل میچ کے موقع پر ایک پاکستانی نوجوان نے بھارتی لڑکیوں سے شرط لگائی تھی کہ اگربھارت جیت گیاتووہ بھارت کاقومی ترانہ گائے گااوراگرپاکستان جیت گیاتوان بھارتی لڑکیوں کوپاکستانی قومی ترانہ

اس کے ساتھ مل کرپڑھناہوگا۔فائنل میں پاکستان کی جیت کے بعد اس پاکستانی نوجوان نے شرط کے مطابق ان بھارتی لڑکیوں سےپاکستان کا قومی تراناپڑھوایااوراس کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل کر دی جس کو دنیابھرپاکستانی شائقین کرکٹ سراہارہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…