والد نے مشورہ دیا تھا اونچی شاٹس نہیں کھیلنی،فخر زمان
مردان (آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے کہا کہ قوم کیلئے اس سے بڑا تحفہ ہو نہیں سکتا ،کوچ اور کپتان نے کہا ہر میچ کو فائنل سمجھ کر کھیلنا ہے،برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے بہت سپورٹ کیا،والد نے مشورہ دیا تھا اونچی شاٹس نہیں کھیلنی،ایشون کی گیندوں پر بائونڈری… Continue 23reading والد نے مشورہ دیا تھا اونچی شاٹس نہیں کھیلنی،فخر زمان









































