پاکستان سے شکست استعفے کی وجہ نہیں بلکہ ۔۔۔! بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ انیل کمبلے کے بیان نے نیا ہنگامہ کھڑاکردیا
نئی دہلی ( این این آئی) انیل کمبلے نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو اپنے استعفے کی وجہ قرار دیدیا ۔انڈیا میڈیا کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انیل کمبلے کا کہنا تھاکہ ویرات کوہلی کو شروع سے ہی میرے کوچنگ سٹائل سے پرابلم تھی، اس صورتحال میں انہوں نے… Continue 23reading پاکستان سے شکست استعفے کی وجہ نہیں بلکہ ۔۔۔! بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ انیل کمبلے کے بیان نے نیا ہنگامہ کھڑاکردیا











































