پاکستان سے بدترین شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم میں طوفان،پہلا بڑا استعفیٰ آگیا
نئی دہلی (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں فائنل میں بدترین شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ انیل کمبلے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انیل کمبلے کا ایک سالہ معاہدہ چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ ہی ختم ہو گیا تھا تاہم بورڈ نے ان سے دورہ ویسٹ… Continue 23reading پاکستان سے بدترین شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم میں طوفان،پہلا بڑا استعفیٰ آگیا











































