پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے مزید مواقع،لاہورقلندرکے رانا فواد اور پشاور زلمی کے جاویدآفریدی نے دو نئی ٹیمیں خرید لیں،زبردست اعلان

datetime 19  جون‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کی دوبڑی ٹیموں کے مالکان نے جنوبی افریقہ میں ہونے کے ٹی ٹوئنٹی گلوبل لیگ کےلئے بھی ٹیمیں خریدلی ہیں ،تفصیلات کے مطابق پشاورزلمی کے جاوید آفریدی نے بینوئی جبکہ لاہورقلندرکے رانافواد نے ڈربن کی ٹیمیںخریدی ہیں ۔جنوبی افریقاکے معروف بلے بازڈربن کی نمائندگی کریں گے .جنوبی افریقا کے صوبے Gauteng کے شہر بینونی کی ٹیم جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی

گلوبل لیگ میں بینونی زلمی کے نام سے شریک ہوں گی اس ایونٹ میں بھی ایک ٹیم کے مالک جاوید آفریدی ہونگے جوپاکستان سپرلیگ میں پشاورزلمی کے مالک بھی ہیں ۔اس موقع پرجاوید آفریدی نے اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ جس طرح پی ایس ایل میں پشاورزلمی سب سے مقبول ترین ٹیم ہے اسی طرح بینونی زلمی بھی ٹی ٹوئنٹی گلوبل لیگ کی سب سے مقبول ٹیم بن کرسامنے آئے گی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…