بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی میں شریک ٹیموں کے بہترین کھلاڑیوں کی چیمپئن ٹیم کا اعلان کردیا،کپتان کون اور کتنے پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

datetime 19  جون‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی نے چیمپیئنز ٹرافی 2017 کےفائنل کے بعد آئی سی سی چیمپئن ٹیم کااعلان کردیاہے ۔ اس ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدہونگے ،تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئن ٹیم میں ان کھلاڑیوں کوشامل کیاگیاہے جن کی پرفارمنس ایونٹ کے دوران شاندارہی ہے ۔آئی سی سی ٹیم میں پاکستانی کپتان سرفرازاحمد کے علاوہ جنیدخان ،فخرزمان اورحسن علی کوشامل کیاگیاہے ،بھارت کے 3کھلاڑی شیکھردھاون،بھونیشور کمار،ویرات کوہلی

،انگلینڈٹیم کے تین کھلاڑی جوروٹ ،بین سٹوکس ،عادل رشید جبکہ بنگلہ دیش کے تمیم اقبال کوبھی اس ٹیم میں شامل کیاگیاہے ،آئی سی سی ٹیم کے کپتان اوروکٹ کیپرسرفرازاحمدہونگے ۔آئی سی سی کی جس جیوری نے اس ٹیم کی سلیکشن کی ہے اسکے سربراہ سابق معروف کرکٹرچیف الارڈڈائس ہیںجوآئی سی سی کے جی ایم بھ ہیں جبکہ اس جیوری کے دیگرممبران میں رمیزراجہ ،ساروگنگولی ،مائیکل اتھارٹن جبکہ دوکرکٹ ماہرین جولین گائراورلارئنس بوتھ ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…