جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

رونالڈینو ٹیم کے ہمراہ 6سے 8جولائی کو پاکستان کا دورہ کرینگے ،ترجمان پاک فوج

datetime 19  جون‬‮  2017 |

راولپنڈی (آن لائن) عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈینو اپنی ٹیم کے ہمراہ 6سے 8جولائی کو پاکستان کا دورہ کرینگے جن کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نامور فٹبالر رونالڈینو اور ان کی ٹیم آئندہ ماہ کی چھ سے آٹھ تاریخ کو تین روزہ دورے پر پاکستان آئے گی جن کا شاندار استقبال کیاجائے گا بتایا گیا ہے کہ

عالمی فٹبالرز کا یہ دورہ پاک آرمی اور لیزرلیگ میں معاہدے کا حصہ ہے فٹبالرز فٹبال کے فروغ کے لئے کراچی اور لاہور میں میچ کھیلیں گے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات بھی کرینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…