’’یا اللہ خیر ‘‘ لاکھوں دلوں میں بسنے والے معروف کرکٹر کی دماغ کی رگ پھٹ گئی ۔۔ حالت انتہائی تشویشناک ۔۔ دعائوں کی اپیل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کے دماغ کی رگ پھٹ گئی جس سے وہ کومے میں چلے گئے ہیں تاہم انھیں فوری طور پر علاج کیلیے سنگاپور منتقل کیا جا رہا ہے۔اتوار کی شام کو اسٹروک کی وجہ سے انھیں ڈھاکا کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ منتقل… Continue 23reading ’’یا اللہ خیر ‘‘ لاکھوں دلوں میں بسنے والے معروف کرکٹر کی دماغ کی رگ پھٹ گئی ۔۔ حالت انتہائی تشویشناک ۔۔ دعائوں کی اپیل











































