پوری ٹیم 113 رنز پر آؤٹ، برطانیہ میں محمد عامر چھا گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پوری ٹیم 113 رنز پر آؤٹ، برطانیہ میں محمد عامر چھا گئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عامر جو کہ برطانوی کرکٹ کلب ایسیکس کی نمائندگی کر رہے تھے انہوں نے اپنی نپی تلی اور تباہ کن باؤلنگ سے یارک شائر ٹیم کو پہلی اننگز صرف 113 رنز… Continue 23reading پوری ٹیم 113 رنز پر آؤٹ، برطانیہ میں محمد عامر چھا گئے











































