پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پوری ٹیم 113 رنز پر آؤٹ، برطانیہ میں محمد عامر چھا گئے

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پوری ٹیم 113 رنز پر آؤٹ، برطانیہ میں محمد عامر چھا گئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عامر جو کہ برطانوی کرکٹ کلب ایسیکس کی نمائندگی کر رہے تھے انہوں نے اپنی نپی تلی اور تباہ کن باؤلنگ

سے یارک شائر ٹیم کو پہلی اننگز صرف 113 رنز تک محدود رکھا۔محمد عامر کی گیندوں کا یارک شائر کا کوئی کھلاڑی جم کر سامنا نہ کر سکا۔ محمد عامر نے 18 رنز دے کر صرف 11.2 اوورز میں یارک شائر کے پانچ کھلاڑیوں کو میدان سے چلتا کیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…