71 گیندوں پر 214 رنز، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ، تفصیلات کے مطابق افغانستان کے بلے باز شفیق اللہ شفق نے ایک ٹورنامنٹ پیراگون ننگرہار چیمپیئن ٹرافی میں ڈبل سنچری سکور کرکے نیا ریکارڈ بناڈالا، وکٹ کیپر بیٹسمین شفیق اللہ شفق نے ختیز اکیڈمی کے لیے کھیلتے ہوئے کابل سٹار کلب کے خلاف صرف 71… Continue 23reading 71 گیندوں پر 214 رنز، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا