پاکستان کا پہلا وکٹ کیپر،سرفراز احمد نے انوکھا اعزاز حاصل کرلیا
لاہور( این این آئی )قومی کرکٹ کے کپتان سرفراز احمد کا انگلش کاؤنٹی یارک شائر سے معاہدہ ہوگیا، پی سی بی نے بھی کپتان کو این اوسی جاری کر دیا۔ وکٹ کیپر بیٹسمین 3 اگست سے کاؤنٹی کی طرف سے 5 میچز کھیلیں گے۔چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد پر کاؤنٹی کرکٹ کے دروازے… Continue 23reading پاکستان کا پہلا وکٹ کیپر،سرفراز احمد نے انوکھا اعزاز حاصل کرلیا