’’ پاکستان آنے والی ورلڈ الیون کی قیادت پر فخر ہے‘‘
لاہور (آ ئی این پی ) ورلڈ الیون ٹیم کے کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کی طرح ورلڈ الیون بھی عالمی کرکٹ کی بحالی کا جشن منارہی ہے، پاکستان آنے والی ورلڈ الیون کی قیادت پر فخر ہے، 2009 کے بعد سے پاکستان کے شائقین انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم ہیں اور… Continue 23reading ’’ پاکستان آنے والی ورلڈ الیون کی قیادت پر فخر ہے‘‘









































