ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

احمد شہزاد کو تعریف مہنگی پڑ گئی،ٹوئٹر پر شعیب ملک کا ایسا جواب کہ شرم سے پانی پانی ہوگئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جوش و جذبے سے بھرپور تھا ٗجیسے جیسے میچ دلچسپ مراحل میں داخل ہورہا تھا وہیں تماشائیوں کی گونج بھی میدان میں بڑھ رہی تھی ٗاسی گونج میں جب پاکستانی اوپنرز بیٹنگ کر رہے تھے تو گراؤنڈ میں ’سیلفی، سیلفی‘ کے نعرے بھی سنائی دئیے جو احمد شہزاد کیلئے تھے جو سوشل میڈیا پر اپنی سیلفیوں کیلئے مشہور ہیں۔

میچ کے دوران شعیب ملک پاکستان کی جانب سے سب سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بھی بنے۔گزشتہ روز دلچسپ لمحہ اس وقت آیا جب شہزاد نے شعیب ملک کو اس کامیابی پر پر مبارک باد دی۔احمد شہزاد نے شعیب ملک کے ایک ٹوئٹ کے جواب میں لکھا کہ لاہور تو گریٹ ہے ہی تسی بھی گریٹ ہو ٗتاریخی سیریز میں آپ نے زبردست کامیابی حاصل کی۔تاہم شعیب ملک نے لکھا کہ شکریہ بھائی۔۔۔کبھی مجھے بھی موقع دے آپ کو گریٹ بولنے کا۔بعدازاں صارفین نے ان ٹوئٹس کے جواب میں طنز و مزاح سے بھرپور باتیں کہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…