پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی  کل جمعہ کو کھیلا جائیگا۔3میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہے ،میچ پاکستان وقت کے مطابق رات7بجے شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی

(آج)جمعہ کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکساتن نے ورلڈ الیون کی شکست دی تھی جبکہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ الیون نے پاکستان کو7وکٹوں سے شکست دی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…