جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

پاکستانیوں کی مہمان نوازی ، ڈیوڈ رچرڈسن اور جائلز کلارک کو قیمتی تحفہ، وہ تحفہ کیا ہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)چیئرمین میاکو کارپٹس اختر نذیر خان ککی کی جانب سے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈرچرڈسن اور ڈائریکٹر جائلز کلارک کو ہاتھ سے بنے ہوئے کارپٹس کا تحفہ پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی اور دیگر بھی موجود تھے ۔ اختر نذیر خان ککی نے آئی سی سی

کے عہدیداروں کو بتایا کہ کارپٹ کے ماسٹر پیسز پوری دنیا میں پاکستان کی منفرد پہچان ہیں ۔ ڈیوڈ رچرڈ سن اور جائلز کلارک نے ہاتھ سے بنے ہوئے کارپٹس کا تحفہ پیش کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی پیار کرنے والے او رمہمان نواز ہیں، یہاں سے ملنے والی محبت اور استقبال کو فراموش نہیں کر سکیں گے۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…