جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

محمد عامر ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ کے تیسرے میچ میں بھی ان ایکشن نہیں ہوں گے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ کے تیسرے میچ میں بھی ان ایکشن نہیں ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق محمد عامر بیٹی کی پیدائش کے باعث ورلڈ الیون کیخلاف پہلے دو میچز میں شرکت نہیں کرسکے تھے اور تیسرے مقابلے میں ایک دن کا وقفہ آنے

کے باعث اس بات کی امید پیدا ہوگئی تھی کہ فاسٹ بالر شاید برطانیہ سے واپس آکر ٹیم کو جوائن کرلیں۔ذرائع نے اب اس بات کی تصدیق کی ہے کہ محمد عامر اب بھی اپنی بیٹی اوراہلیہ کے پاس لندن میں ہی موجود ہیں اور ورلڈ الیون کیخلاف سیریز کے تیسرے میچ بھی شرکت نہیں کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…