جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ کونسل انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ کونسل انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

پاناما( این این آئی)پاکستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز باکسر محمد وسیم نے پاناما میں ہونے والے باکسنگ مقابلے میں کارلوس میلیو کو چت کرتے ہوئے ورلڈ باکسنگ کونسل انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی،پاکستانی باکسر نے پروفیشنل کیرئیر میں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیتی جو ان کی آٹھویں فائٹ تھی ۔ محمد وسیم نے پاناما… Continue 23reading پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ کونسل انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ٹیمزکی تازہ ترین عالمی درجہ بندی ٗبھارت دو بارہ ٹاپ پوزیشن پرقبضہ جمالیا ٗپاکستان چھٹے نمبر پر براجمان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ٹیمزکی تازہ ترین عالمی درجہ بندی ٗبھارت دو بارہ ٹاپ پوزیشن پرقبضہ جمالیا ٗپاکستان چھٹے نمبر پر براجمان

دبئی (این این آئی)بھارت نے عالمی چمپئن آسٹریلیا کو پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا ٗپاکستانی ٹیم بدستور چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی)… Continue 23reading آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ٹیمزکی تازہ ترین عالمی درجہ بندی ٗبھارت دو بارہ ٹاپ پوزیشن پرقبضہ جمالیا ٗپاکستان چھٹے نمبر پر براجمان

ابوظہبی ٹیسٹ،تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان کے 4 وکٹ پر 266 رنز، اظہر علی 74 رنز کے ساتھ کریز پر موجود

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

ابوظہبی ٹیسٹ،تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان کے 4 وکٹ پر 266 رنز، اظہر علی 74 رنز کے ساتھ کریز پر موجود

ابوظہبی ( این این آئی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جانے والی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز چار وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنا لیے ،تیسرے دن کھیل کے آخری اوور میں بابر اعظم 28 رنز بنا کر پردیپ کی… Continue 23reading ابوظہبی ٹیسٹ،تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان کے 4 وکٹ پر 266 رنز، اظہر علی 74 رنز کے ساتھ کریز پر موجود

چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد میرے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ فخر زمان کے حیرت انگیزانکشافات،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد میرے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ فخر زمان کے حیرت انگیزانکشافات،بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف فائنل میں سنچری نے میری زندگی کو بدل دیا ہے، لوگوں نے عظیم کھلاڑیوں کی طرح مجھے احترام دینا شروع کر دیا ہے جو کہ میرے لئے باعث فخر لمحہ… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد میرے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ فخر زمان کے حیرت انگیزانکشافات،بڑا دعویٰ کردیا

کرس گیل نے ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

کرس گیل نے ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹ کرس گیل جو تیز کھیلنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے انہوں نے زیادہ چھکے لگانے والوں میں اپنا نام لکھوا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرس گیل نے ون کرکٹ میں 250 سے زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کرس… Continue 23reading کرس گیل نے ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

خواتین عماد وسیم سے بچ کر رہیں کیونکہ ۔۔۔! افغان نژاد ڈچ دوشیزہ نے ایک اورسنگین الزام عائد کردیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

خواتین عماد وسیم سے بچ کر رہیں کیونکہ ۔۔۔! افغان نژاد ڈچ دوشیزہ نے ایک اورسنگین الزام عائد کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم پر الزامات عائد کرنے والی افغان نژاد ڈچ دوشیزہ نے دیگر خواتین کو عماد وسیم سے بچ کر رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔عماد وسیم نے افغان نژاد ڈچ دوشیزہ کے الزامات کی تردید کی ہے تاہم دوشیزہ اپنے الزامات  سے دستبردار ہونے کے… Continue 23reading خواتین عماد وسیم سے بچ کر رہیں کیونکہ ۔۔۔! افغان نژاد ڈچ دوشیزہ نے ایک اورسنگین الزام عائد کردیا

وہ لمحہ جس نےفخر زمان کی زندگی کو بدل دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

وہ لمحہ جس نےفخر زمان کی زندگی کو بدل دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی میںبھارت کے خلاف فائنل میں سنچری نے میری زندگی بدل دی، عظیم کھلاڑیوں کی طرح لوگوں کی جانب سے احترام ملنا باعث فخرہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز فخر زمان کا انٹرویو میں اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے… Continue 23reading وہ لمحہ جس نےفخر زمان کی زندگی کو بدل دیا

قومی وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کو فارغ کر دیا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

قومی وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کو فارغ کر دیا گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے وویمن کرکٹ ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرتے ہوئے ثنامیر کو ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹا دیا اور بسمہ معروف کو ون ڈے کی کپتانی سونپ دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بسمہ معروف پہلے ہی ٹی ٹوینٹی ٹیم کی کپتان ہیں اور… Continue 23reading قومی وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کو فارغ کر دیا گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا اہم اعلان!!

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا اہم اعلان!!

اہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے نئے فیوچر ٹور پروگرام کے تحت روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز متوقع ہے اور اس حوالے سے وہ 9 اکتوبر کو آک لینڈ میں ایک میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا اہم اعلان!!