منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری رہا

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)نیوزی لینڈکے ہاتھوں پہلے تین ون ڈے میچوں میں شکست کے باوجود پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیموںکے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری رہا،دونوں ٹیموں کے درمیان 1973ء سے13جنوری2018تک مجموعی 101ون ڈے

انٹرنیشنل میچزکھیلے گئے،جن میںسے 53میچ پاکستان نے جیتے،45میچ نیوزی لینڈنے جیتے ،ایک میچ برابراور2 میچ غیرفیصلہ کن رہے۔پاکستان کانیوزی لینڈکے خلاف کامیابی54.04فیصداورنیوزی لینڈکاپاکستان کے خلاف کامیابی کاتناسب 45.95فیصدہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…