ہماری ترجیح پاکستان سپر لیگ ہے،ویسٹ انڈیز کے 4نامور کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کی جانب سے ورلڈ کپ کوالیفائرکھیلنے سے انکارکردیا،نام سامنے آگئے
کینبرا (این این آئی) ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے 2019 ورلڈ کپ کے کوالیفائر کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور نامور ویسٹ انڈین اسٹارز نے اپنے ملک کی نمائندگی کے بجائے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں کھیلنے کو ترجیح دی ہے۔گزشتہ چار سال میں ناقص کارکردگی کے سبب ویسٹ انڈین ٹیم کو… Continue 23reading ہماری ترجیح پاکستان سپر لیگ ہے،ویسٹ انڈیز کے 4نامور کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کی جانب سے ورلڈ کپ کوالیفائرکھیلنے سے انکارکردیا،نام سامنے آگئے











































