انڈر19ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم ’’امیدوں‘‘پر پورا اتری،فائنل کن دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا
کرائسٹ چرچ(سی پی پی) کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گرانڈ میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر۔19کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت پاکستان کو203رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان کی پوری ٹیم صرف 69 رنز پر ڈھیر ہو گئی ،شوبمن گل کو ناقابل شکست سنچری پر مین آف… Continue 23reading انڈر19ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم ’’امیدوں‘‘پر پورا اتری،فائنل کن دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا











































