پاکستانی بیٹنگ کی خامیاں دور کرنے کیلئے مکی آرتھر نے کمر کس لی
اسلام آباد/لاہور(این این آئی)سری لنکا کے خلاف قومی ٹیم چھوٹا سا اسکور بنانے میں ناکام رہی اور ابوظہبی ٹیسٹ ہار گئی ٗاسی خامی کو دور کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کمر کس لی ہے۔ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور آف سیزن میں… Continue 23reading پاکستانی بیٹنگ کی خامیاں دور کرنے کیلئے مکی آرتھر نے کمر کس لی