بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ سیریز تیسرا میچ (آج) کھیلا جائیگا

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) ہفتہ کو ولنگٹن میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا میچ 7 مارچ کو ڈونیڈن میں کھیلا جائیگا

جبکہ پانچواں اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ 10 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی تاہم دوسرے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…