پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

انگلش کائونٹی کلب سمر سیٹ نے رواں برس شیڈول نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے دوبارہ کیوی آل رائونڈر کورے اینڈرسن سے معاہدہ کر لیا

datetime 2  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)انگلش کائونٹی کلب سمر سیٹ نے رواں برس شیڈول نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے دوبارہ کیوی آل رائونڈر کورے اینڈرسن سے معاہدہ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اینڈرسن کو 13 ٹیسٹ، 49 ایک روزہ اور 29 ٹی ٹونٹی میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے، اینڈرسن نے یکم جنوری 2014ء کو کالی آندھی کے خلاف میچ میں 36 گیندوں پر تیز ترین سنچری بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔

تاہم ایک سال بعد جنوبی افریقن بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے 31 گیندوں پر تیز ترین سنچری بنا کر ان سے عالمی ریکارڈ چھین لیا تھا۔ سمرسیٹ ڈائریکٹر آف کرکٹ اینڈی ہری نے اپنے بیان میں کہا کہ اینڈرسن ورلڈ کلاس آل رائونڈر ہیں، ان کے ساتھ دوبارہ معاہدہ کرنے سے ہماری بیٹنگ و بائولنگ مزید مضبوط ہو گئی ہے، امید ہے وہ اپنے انٹرنیشنل تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیم کو فتوحات دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…