ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائیو میں وائلڈ کارڈ پک کا قانون متعارف کرادیا گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( آن لائن ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو میں وائلڈ کارڈ پک کا قانون متعارف کرادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فائیو پلیئرز ڈرافٹ کے لیے پک آرڈر کی ترتیب طے کرلی گئی، پک آرڈر طے ہونے کے بعد کھلاڑیوں کی ٹرانسفر ونڈو کھول دی گئی ہے۔پی سی بی کے مطابق ہرفرنچائز زیادہ سے زیادہ 8 کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں برقرار رکھ سکتی ہے، پلیئنگ الیون میں 3 سے 4 غیرملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی اجازت ہوگی۔پلیئرز ڈرافٹ کے مطابق پلاٹینیم کیٹیگری کے دوسرے مرحلے میں کراچی کنگز کی چوتھی باری ہے اور پلاٹینیم کیٹیگری کے تیسرے مرحلے میں کراچی کنگز کی دوسری باری

ہوگی۔اسی طرح ڈائمنڈ کیٹیگری کے پہلے مرحلے میں کراچی کنگز کی چوتھی باری ہے، ڈائمنڈ کیٹیگری کے دوسرے اور تیسرے مرحلے میں کراچی کنگز کی دوسری باری ہوگی۔سلور کیٹیگری کے پہلے مرحلے میں کراچی کنگز کی چھٹی باری ہوگی، سلور کیٹیگری کے دوسرے مرحلے میں کراچی کنگز چوتھی پک ہوگی۔ایمرجنگ پلیئرز کے پہلے مرحلے میں کراچی کنگز کی چوتھی پک ہوگی، ایمرجنگ کیٹیگری کے دوسرے مرحلے میں کراچی کنگز کی دوسری باری ہوگی۔سپلیمنٹری کیٹیگری کے پہلے مرحلے میں کراچی کنگز پہلے کھلاڑی کو منتخب کرے گی، دوسرے مرحلے میں کراچی کنگز کی چھٹی باری ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…