پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ویمن کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو گا

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ویمن کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز(آج) ہفتہ سے ہو گا۔شیڈو ل کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ویمن کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 7 جولائی سے ہو گا ۔میڈیارپورٹ کے مطابق انگلینڈ نے رواں ہفتے نیوزی لینڈ ویمن کے خلاف شیڈول تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کیلئے 15 رکنی ویمن سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

لیفٹ آرم سپنر ایلکس ہارٹلے کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، ڈینلی ہیزل کو مسلسل دوسری سیریز سے نظرانداز کر دیا گیااعلان کردہ سکواڈ کپتان ہیتھرنائٹ، ٹامی بیوماؤنٹ، کیتھرین برنٹ، سوفی ایکلیسٹون، گیورجیا ایلوس، کیٹی جارج، جینی گن، ایلکس ہارٹلے، ایمی جونز، لارا مارش، نتالی سکیور، سیرا ٹیلر، اینیا شربسول، لارین ونفیلڈ اور ڈینلی وائٹ پر مشتمل ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…